

Loading content...
اُس وقت طوعہ خاتون سلام اللہ علیھا نے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے لئے ناشتہ تیار کر کے ان کے سامنے لا کر رکھا مگر انہوں نے ناشتے کی طرف ہاتھ نہیں بڑھایا اور یوں ہی سر جھکائے بیٹھے رہے ، یہ دیکھ کر طوعہ خاتون سلام اللہ علیھا نے عرض کیا آقا میں رات کو اُٹھ اُٹھ کر دیکھتی رہی ہوں آپ نے پوری رات آرام نہیںکیا آخر اس کی کیا وجہ ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار