

Loading content...
اُس وقت ابن زیاد ملعون نے اس ملعون سے طنزیہ انداز میں کہا کہ تم مجیر جراد کے مقابلے میں کتنے بدتر ہو کہ اس نے اپنی جان لگا دی تھی مگر اپنی مہمان مکڑی کسی کو مارنے نہیں دی تھی تم کیسے عرب ہو؟ ایک طرف امان دے دیتے ہو اور پھر خود ہی مخبری بھی کر دیتے ہو ،پھر اب تمہارے لئے سزا یہ ہے کہ تم خودہی اپنے ہاتھوں سے انہیںگرفتار کر کے ہمارے دربار میں پیش کرو(R_129)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار