

Loading content...
یہ اٹھا اور عبدالرحمن کے پاس آ کر آہستہ سے اس کے کان میں کہا کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام تو ہمارے گھر میں موجود ہیں، عبدالرحمن اپنے باپ محمد بن اشعث ملعون کے پاس آیا اور اس کے کان میں ساری بات بتائی اُس وقت ابن زیاد ملعون نے کہا کہ یہ تم لوگ آپس میں کیا کھسر پھسرکر رہے ہو ذرا مجھے بھی تو پتہ چلے کہ آخر بات کیا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار