

Loading content...
اس وقت عمر ابن حریث نے کہا کہ کل کے ہنگامے میں یہ مجھے بچانے آئے تھے اس لئے ان کا مجھ پر احسان بھی ہے، ابن زیاد ملعون نے جواب دیا کہ یہ تمہیں بچانے ضرورآئے ہوں گے مگر مجھے بچانے نہیں آئے تھے، تمہاری سفارش کی وجہ سے میں انہیں سزائے موت تو نہیں دیتا مگرانہیں میرے ایک سوال کا جواب دینا ہو گا کہ کیا یہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے طرف سے بیعت نہیں لیتے رہے؟ آپ نے کوئی جواب نہیں دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار