

Loading content...
یہ باتیں سن کراس ملعون نے کہا کہ کچھ دیرصبر کرو میںآپ کو ابن زیاد ملعون کے پاس لے جائوں گا اور اپنی طرف سے سفارش بھی کروں گا مگر میں آپ کو امان نامہ نہیں دے سکتا،کچھ دیر کے بعدوہ انہیں لے کر ابن زیاد ملعون کے دربار میں پہنچ گیا، ابن زیاد ملعون نے آپ سے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں دریافت کیا توآپ نے لاعلمی کا اظہار کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار