

Loading content...
آپ نے فرمایا کہ کل میں کوفہ کے حالات کا جائزہ لینے آیا تھا جب میں نے تمہارے دروازہ پر ہجوم دیکھا تو میں نے اسی وقت علم بنا کر تمہارے دروازہ پر لگا دیا تھا در اصل میں تمہیں بچانے آیا تھا اور آج تم سارے احسان بھلا کر مجھے ہی مجرم ٹھہرا رہے ہو،یہ تو وہی بات ہوئی کہ مجرا برباد گناہ باقی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار