

Loading content...
یہی سوچ کر آپ عمر ابن حریث مخزومی ملعون کے پاس آگئے، اس ملعون نے آپ کو دیکھ کربرا سا منہ بنالیاتو اس وقت آپ نے اس سے کہا کہ تم تو میرے دوست تھے مجھے دیکھ کر چہرے کا زاویہ کیوں بدل گیا ہے ؟ اُس ملعون نے جواب دیا کہ کل آپ نے میرے دروازے پر علم لگایا تھا اورآج میں آپ کو اپنا دوست نظر آتا ہوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار