

Loading content...
اِس وقت جناب مختیار ثقفیعلیہ السلام جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی مدد کیلئے شہر سے باہر لقف کے قصبے میں گئے ہوئے تھے کیونکہ ان کا گھر لقف میں تھا اور یہ لقف خطرانیہ کا ایک حصہ شمار ہوتا تھا ،علی الصبح جناب مختارعلیہ السلام جس وقت باب الفیل کی طرف روانہ ہوئے جو خطرانیہ والے راستے پر تھا کہ وہاںجا کر دیکھا جائے کہ رات گزرنے کے بعد کوفہ کے حالات اب کیا ہیں تو یہاںپہنچ کرانہوں نے دیکھا کہ باب الفیل کے سامنے علم لگے ہوئے تھے لوگوں کاایک بڑا ہجوم تھا اور اپنے پرائے سب کے سب ان علموں کے نیچے امان لینے کیلئے بیٹھے ہوئے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار