

Loading content...
گزشتہ روز ہونے والی جنگ کے بعد اپنے انصار کی قلت کو دیکھ کر جناب مختیارعلیہ السلام اور جناب سلیمان صرد خزاعیعلیہ السلام نے مشورہ کیا تھا کہ اس جنگ سے واپس جاتی ہوئی فوج کے ساتھ شامل ہو کرہم کوفہ سے باہر نکل جاتے ہیںتاکہ اپنے اپنے ساتھیوں کواکٹھا کر کے کل کی جنگ کیلئے تیار کر سکیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار