

Loading content...
یہ ملعون منادی کرا کے اور نماز پڑھا کے واپس قصر میں آ گیا اور یہاں آ کر اس نے عمر ابن حریث ملعون کو بلایا اور اسے علم جنگی طبل تلواریں اور دیگر سامانِ جنگ نکلوا کر دیا اور کہا کہ تم فوراً ایک لشکر تیار کرو اور اسے کوفہ کے ہر دروازے پر تعینات کر دو اوران سے کہو کہ وہ شہر کے ہر دروازے پر امان کا علم لگا دیں اور پھر اعلان کریں کہ جو شخص اس علم کے نیچے آ جائے گا وہ چاہے کتناہی بڑا مخالف کیوں نہ ہو گااسے حاکم کوفہ کی طرف سے امان حاصل گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار