

Loading content...
جس طرح آج کل ہمارے علاقوں میں دیہاتی لوگ مٹی کی ڈھیر ی لگا کر مسجد بنا دیتے ہیں اسی طرح وہاں بھی اسی قسم کی چھوٹی چھوٹی مساجد تھیں جن میں باضابطہ نماز با جماعت نہیں ہوتی تھی اور نہ ہی آذان ہوتی تھی شائد کسی ایک آدھ مسجد میں آذان دی بھی جاتی ہو ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار