

Loading content...
8ستمبر 9ذوالحجہ بروز منگل صبح ہوئی تو مسجد کوفہ سے آذان کی آواز آئی ان دنوں کوفہ میں چالیس سے زیادہ مساجد موجود تھیں مگر معروف مساجد چار تھیں، باقی چھوٹی چھوٹی مسجدیں تھیں جو محلوں کے مصروف اور معذور لوگوں کیلئے بنائی گئی تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار