

Loading content...
یہ بلال ملعون اُس رات ابن زیاد ملعون کے قصر کی کاروائیاں دیکھنے میں مصروف رہا،رات کو دیر ہونے کی وجہ یہ تھی کہ عبدالرحمن بن محمد بن اشعث ملعون نے اسے روک لیا تھا کہ حالات خراب ہیں تم دیر سے گھر جانا یعنی ابھی رکو، یہ خالد بن عبیداللہ بن زیاد ملعون کی محفل میں بیٹھا رہااور اسی وجہ سے یہ بہت دیر سے گھر پہنچا، آتے ہی بستر پر لیٹ گیا ،اُس وقت اِس نے اپنی ماں کو کھانا تیار کر کے اورساتھ والے کمرے میں لے جاتے ہوئے دیکھا تو بہت حیران ہوا کہ اِس وقت کون سا مہمان ہے اور یہ کیسا مہمان جسے گھر کے مرد سے چھپایا جارہا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار