

Loading content...
طوعہ خاتون سلام اللہ علیھا ایک شامی کنیز تھیں جو خالد بن ولید کو شام کی جنگوں کے دوران ملیں، جس وقت انہیں مدینہ میں لایا گیا تو اشعث بن قیس کندی نے اسے خرید لیا، اس میں سے اس کا بیٹا پیدا ہوا جس کا نام بلال ملعون تھا، جس وقت اشعث بن قیس کندی مر گیا تو اس کے بعد اس کنیز سے اُسید حضرمی نے عقد کیا تھااور اِس وقت یہ کنیزاُسیدحضرمی کے گھر میں ہی موجود تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار