

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام اندر تشریف لے آئے اور فرمایا کہ ہمیں ایک جائے نماز اور پانی کا ایک آفتابہ(لوٹا) دے دیں تاکہ ہم تجدید وضو کر کے نماز ادا کرلیں، اس ِخاتون نے جائے نماز اور پانی کا آفتابہ پیش کر دیا اور خود کھانا تیار کرنے میں مصروف ہوگئی ،اب یہاں مناسب ہوگا کہ میں اس مستور کا تعارف بھی کرا دوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار