

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام اس مستور کے گھر کے اندر تشریف لے گئے اندر جا کر اس خاتون نے عرض کیا کہ آپ باہر تشریف نہ رکھیں کیونکہ میرا بیٹا آنے والا ہے اور ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کی ذات کی موجودگی کو قبول نہ کرے کیونکہ ان حالات میں کسی پر بھی اعتبار کرنا ٹھیک نہیں ہے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار