

Loading content...
جیسے ہی اس خاتون نے یہ الفاظ سنے فوراًہی قدموں میں گر پڑی اور روتے ہوئے عرض کیا کہ مجھے معاف کر دیں مجھے آپ کا بالکل علم نہ تھا اور میں آپ کو پہچان ہی نہیں سکی ، اب آپ یہاں نہ بیٹھیںبلکہ فوراً میرے گھر کے اندر تشریف لے چلیں یہاں تو سارے اہل کوفہ آپ کے خون کے پیاسے ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار