

Loading content...
ہم ان کے ساتھ نہیں آئے بلکہ ہم ہی وہ مظلوم ہیں جن کی اِن کوفی ملعونوں نے تکذیب کی ہے، اِنہوں نے ہم سے دھوکہ کیا ہے، ہمیں خود گھر سے بلوا کر اپنے شہر میں بے یار ومدد گار چھوڑ دیا ہے اور ہماری نصرت نہیں کی اور اس حال میں چھوڑا ہے کہ اب ہمارے پاس واپسی کا بھی کوئی راستہ نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار