

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ آپ کی بات بجا ہے ہمارے گھر والے بھی بہت پریشان ہوں گے، ہماری بیٹیاں اللہ جانے اس وقت کہاں ہوں گی، ہم تو کوفہ میں مسافر بن کر آئے ہوئے ہیں، ہمارا گھر یہاں سے بہت دور ہے، اس شہر میں میرے ساتھ صرف دو معصوم تھے جو مجھ سے جدا ہو گئے ہیں اللہ جانے ان پر کیا بیت رہی ہوگی… (R_127)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار