

Loading content...
پہلی بات تو یہ ہے کہ شرعاً آپ میری اجازت کے بغیر میرے دروازہ کے سامنے نہیں بیٹھ سکتے، دوسری بات یہ ہے کہ آج کوفہ کی فضا بہت خراب ہے، کوئی گھر محفوظ نہیں آپ اپنے گھر چلے جائیں، کوفہ کے حالات بہت خراب ہیں آپ کے گھر والے بھی آپ کے لئے پریشان ہوں گے، جس طرح میں اپنے بیٹے کیلئے پریشان ہوں اسی طرح آپ کی بیٹیاں اپنے مقام پر پریشان ہوں گی آپ کے بیٹے اپنی جگہ پریشان ہوں گے اور اہل حرم اپنی جگہ پریشان ہوں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار