

Loading content...
کافی دیر اندر گزارنے کے بعد اس نے بیٹے کو دیکھنے کے لئے جب دوبارہ باہر جھانکا تو اس نے دیکھا کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام ابھی تک وہیں بیٹھے ہیں وہ ان کے قریب آئی اور عرض کیا اے مسافر آپ نے پانی تو پی لیا ہے پھر ابھی تک یہاں کیوں بیٹھے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار