

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے جواباً فرمایا کہ مجھے پیاس لگی ہے اور میں سوچ رہا تھا کہ کوئی مرد نظر آئے تو اُس سے پانی مانگوں یہ خاتون جلدی سے اندر گئی اور پانی کا پیالہ لا کر پیش کیا ، وہ پانی پلا کر واپس پلٹ گئی اس کا خیال تھا کہ وہ پانی پینے کے بعد یہاں سے اٹھ کر چلے جائیں گے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار