

Loading content...
اس کے بعد اس نے حکم دیا کہ سارے کوفہ میں اعلان کردو کہ نماز عشاء کے بعد تمام گھروں کے سربراہ مسجد میں جمع ہو جائیں اور جو آج نہیں آئے گا اُ س کا گھر ہم پر حلال ہو گا ہم اس کے گھر کے تمام افراد کو قتل کر دیں گے اور اس گھر کو بھی جلا دیں گے … (R_126)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار