

Loading content...
اُس رات ابن زیاد ملعون مسجد کوفہ میں نماز مغرب پڑھنے کیلئے نہیں آیا کیونکہ اسے خوف تھا کہ کہیں کوئی مخالف مسجد میں چھپا ہوا نہ ہو اور ایک روایت یہ بھی ہے کہ وہ ملعون چاہتا تھا کہ میں مسجد میں جاکر نماز بھی پڑھوں اور اہل کوفہ کو دھمکاؤں بھی سہی مگر اسے حصین ابن نمیر ملعون (جو محل کے محافظوں کا انچارج تھا) اُس نے روک دیا تھاکہ وہ نہ جائے مگر یہ بضد رہا کہ میں ضرور جاؤ گا ، پھر اس ملعون نے کہا کہ مسجد کی تلاشی لوممکن ہے وہاں ہمارا کوئی دشمن چھپا ہوا ہو کیونکہ میں نے مسجد ضرور جانا ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار