

Loading content...
9ذوالحجہ 60ہجری بمطابق 8ستمبر 680ء منگل کی رات ہے یعنی سوموار کا سورج ابھی کچھ دیر پہلے ہی غروب ہوا ہے ،نمازِ عشاء کا وقت ہونے کوہے ایک سوارہیں جو کوفہ کی گلیوں میں مصروفِ سفر ہیں کسی وقت وہ اپنے راہوار کو ایک طرف لے جاتے ہیں پھر روک کراس کا رخ دوسری طرف موڑ دیتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار