

Loading content...
سارے مومن مل کر دعا کریںکہ جنابِ امیر مسلمؐ علیہ الصلوات والسلام کا مقصد عظیم پورا ہو، انہوں نے جو دکھ درد پسند فرمائے جو مصیبتیں صرف اور صرف محمد و آل محمد علیہ الصلوات والسلام کی حکومت اِلٰہیہ کے قیام کی خاطر برداشت کیں اب ان کا یہ مقصد عظیم جلدی پورا ہواورخاندانِ تطہیر کے منتقم حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف آکر اب حکومت الہیہ کا قیام فرمائیں اور ظالمین کو چن چن کر ایک ایک ظلم کا ان سے حساب لیں،آئیں سب مل کر جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کی پاک شہزادیوں کو دعا کریںکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار