

Loading content...
قصر کے اندر گفتگو جاری تھی اور ابن زیاد ملعون بار بار جناب محمد بن کثیرعلیہ السلام سے پوچھ رہا تھا کہ آپ بتائیں کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کہا ں ہیں اور وہ یہی جواب دے رہے تھے کہ باہر جو 30ہزار جوان کھڑے ہیں اس کا جواب وہی دیں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار