

Loading content...
عین اس وقت قصر دارالامارہ کے اندر ابن زیاد ملعون جناب محمد بن کثیرعلیہ السلام سے گفتگو کر رہا تھا اور ان سے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے بارے میں پوچھ رہا تھا اور قصر کے باہر طبلِ جنگ بج رہے تھے اس وقت قصر دار الامارہ کے سامنے تقریباً 40ہزار جوان تلواریں بے نیام کئے نعرے لگا رہے تھے، ان میںسے 36ہزار جوان جناب محمد بن کثیر ازدی اور جناب ہانیعلیہ السلام کے حامی تھے، کچھ دوسرے قبائل کے لوگ بھی شامل تھے اور چار ہزار جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے حامی تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار