

Loading content...
جس وقت جناب مختیار ثقفیعلیہ السلام اور ان کے ساتھی جنگ میں شریک ہونے کیلئے آئے تواس وقت سعید بن احنف نے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کو اطلاع دی کہ آج پھر قصردارالامارہ کا محاصرہ ہو چکا ہے اور جنگ میں ایک بڑی تعداد شامل ہو چکی ہے، اُس وقت جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام بھی گھوڑے پر سوار ہو کر لشکر میں شامل ہوگئے، مگر انہوں نے چہرے پر اس طرح نقاب کیا ہوا تھا کہ چند خواص کے علاوہ کسی کو بھی علم نہیں تھا کہ وہ جناب بھی اس جنگ میں شریک ہیں ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار