

Loading content...
اُن کے اس مشورہ سے جناب سلیمان بن صرد خزاعیعلیہ السلام بھی اپنی فوج کے ہمراہ کوفہ میں داخل ہو کر سارے لوگوں میں شامل ہو گئے اُس وقت جناب مختیار ثقفیعلیہ السلام اس رنگ میں کوفہ میں داخل ہوئے کہ وہ گھوڑے پر سوار تھے اور ان کے ہاتھ میں سبز رنگ کا علم لہرا رہا تھااور انہوں نے اپنا علم عمر ابن حریث مخزومی ملعون کے گھر کے سامنے لا کر گاڑ دیااوراس وقت جناب عبداللہ بن حارث بن نوفلعلیہ السلام کے ہاتھ میں ایک لہو رنگ کا سرخ علم تھا اور انہوں نے خود بھی خونی رنگ کا لباس پہناہوا تھا، انہوں نے بھی اپنا علم لاکر قصردار الامارہ کے سامنے لگادیا وہاں لوگوں کی یہ کیفیت تھی کہ لوگ زیاد ملعون اور اُس کی ماں کو گالیاں دے رہے تھے …(R_122)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار