

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام چاہتے تھے کہ وہ کسی صورت کوفہ سے باہر چلے جائیں اور وہاں جا کر گرد و نواح سے ناصرین کو جمع کر کے دوبارہ کوفہ پر حملہ کریں ،اندر اور باہر دونوں طرف سے جس وقت جنگ شروع ہو گی تو اُس وقت ابن زیاد ملعو ن کے پاس سوائے شکست کے اور کوئی راستہ نہیں رہے گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار