

Loading content...
جیسا کہ میں نے عرض کیا تھا کہ 8ذوالحجہ کی رات کوجناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام قاضی شریح سے بات چیت کے بعد اس کے گھر سے باہر تشریف لے آئے، آپ کا رہوار ابھی تک جناب ہانیعلیہ السلام کے گھر ہی تھا،انہوں نے وہاں سے اپنا رہوار حاصل کیا،ادھر ظالمین کا خیال تھا کہ جناب مسلم علیہ الصلوات والسلام اگر کسی طرف جائیں گے تو آدھی رات کے بعد ہی جانے کی کوشش کریں گے اس لئے انہوں نے شہر کی ناکہ بندی سرِشام شروع نہیں کی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار