

Loading content...
قاضی کی طرف سے جب تسلی بخش جواب ملا تواُس وقت جناب یحییٰ بن ہانیعلیہ السلام نے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام اور ان کے بچوں کو اپنے گھر کی پچھلی دیوار سے قاضی شریح کے گھر پہنچا دیا اور خود واپس آکر کوفی فوجیوں کو مطمئن کیا کہ آپ لوگ بیشک ہمارے گھر کی تلاشی لے لیں ہمارے گھر میں کوئی بھی موجود نہیں ہے،یہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ یہ قاضی شریح خود بھی پاک خاندان علیہ الصلوات والسلام کا دشمن تھا اور جناب عبداللہ بن یقطرعلیہ السلام کو اسی ظالم نے شہید کیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار