

Loading content...
ملاعین نے آتے ہی پہلے محلے کا محا صرہ کیا، پھر اس گھر کا محاصرہ کیا یعنی ہر طرف سے ناکہ بندی کرنے کے بعد وہ اس گھر کی طرف روانہ ہوئے، اُس وقت جناب ہانیعلیہ السلام کے فرزند جناب یحییٰ بن ہانیعلیہ السلام بھی جاگ گئے ،یہاں یہ بتانا بھی ضروری ہے کہ جناب ہانیعلیہ السلام کے گھر کی پچھلی دیوار اور قاضی شریح کے گھر کی دیوار ایک ہی تھی یعنی یہ دونوں گھر ایک دوسرے سے متصل تھے، اس وقت جناب یحییٰ بن ہانیعلیہ السلام اور ان کی بہنوں نے جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام سے عرض کیا آقا اب ہمارا گھر آپ کیلئے محفوظ نہیں رہا اس لئے مناسب ہوگا کہ آپ ساتھ والے گھر میںمنتقل ہو جائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار