

Loading content...
6ذوالحجہ بروز ہفتہ یہ واقعہ پیش آیا ،اتوار کی رات جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے جناب ہانیعلیہ السلام کے گھر میں بسر کی مگر اسی رات جناب ہانی کے گھر ابن زیاد ملعون کے فوجیوں نے چھاپہ مارا، اُس وقت جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے دونوں فرزند بھی جناب ہانیعلیہ السلام کے گھر میں موجود تھے، جس وقت جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نماز شب کے لئے مصلّیٔ نماز پر تشریف لے گئے تو اس وقت انہیں سامنے والی گلی میں گھوڑوں کی ٹاپوں کی آواز سنائی دی ،وہ سمجھ گئے کہ ملعون کی فوج آگئی ہے، اس لئے انہوں نے فوراً اپنے بچوں کو جگایا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار