

Loading content...
مگراس کے باوجود چند لوگ ایسے تھے کہ جو وہاں موجود تھے اور اس انتظار میں تھے کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام جب کسی محفوظ مقام پرپہنچ جائیں گے تو پھروہ بھی اپنے گھروں کو روانہ ہوں گے،مسجد سے باہر آکر جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے باقی ساتھیوں کو حکم دیا کہ وہ بھی اپنے اپنے گھروں کی طرف چلے جائیںتمام ساتھیوں کو روانہ کرنے کے بعد جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام خود بھی جناب ہانیعلیہ السلام کے گھر کی طرف روانہ ہوئے کیونکہ ان کے دونوں فرزند جناب محمدؐ اور جناب ابراؐہیم علیہا الصلوات والسلام جناب ہانیعلیہ السلام کے گھرتھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار