

Loading content...
اُس وقت قاضی شریح دارالامارہ کی چھت پر پہنچا اس نے قرآن سر پر رکھ کر لشکر سے کہا کہ جناب ہانیعلیہ السلام محفوظ ہیں، ان کے ساتھ معمولی سا اختلاف تھاجو ختم ہو گیا، کل تک انہیں چھوڑ دیا جائے گا، آپ سب لوگ واپس اپنے گھروں کو لوٹ جائیں، یہ سن کر عمر بن حجاج زبیدی ملعون کا لشکر تو واپس پلٹ گیا مگر اس کے باوجود کافی لوگ یہ اصرار کرنے کے لئے موجود تھے کہ جناب ہانیعلیہ السلام کو فوراً رہا کیا جائے… (R_120)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار