

Loading content...
شام تک یہ ہنگامہ جاری رہا لیکن جنگ نہیں ہوئی بلکہ ابن زیاد ملعون کی طرف سے جوڑ توڑ کا عمل جاری رہا اور وہ کافی حد تک اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہوگیا ،اسی دوران ابن زیاد ملعون نے قاضی شریح سے کہا کہ تم دارالامارہ کی چھت پر جاکر تمام لوگوں کے سامنے قسم اٹھاؤ اور انہیں یقین دلاؤ کہ جناب ہانیعلیہ السلام کو شہید نہیں کیا گیا بلکہ وہ ٹھیک ہیںجو کچھ بھی ہوا وہ ایک وقتی اختلاف تھا جو اب ختم ہوچکا ہے اورکل تک باقی تمام اختلافات بھی دور ہو جائیں گے اور ہم جناب ہانیعلیہ السلام کو با عزت رہا کر دیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار