

Loading content...
یہی وجہ تھی کہ ابن زیاد ملعون نے کہا تھاکہ آج کسی بھی صورت میں تصادم نہیں ہونا چاہیے کیونکہ اس وقت قصردارالامارہ میں اس کے پاس کوئی بڑا لشکر موجود نہ تھااور وہ چاہتا تھا کہ جو لوگ یہاں جمعہ کی وجہ سے بازار لگانے کے لئے آئے ہوئے ہیں وہ کچھ ہی دیر میںاپنا اپنا سامان اٹھاکر واپس اپنے گھروںکو لوٹ جائیں توپھر لشکر کو یہاں کھانے پینے کو کچھ نہیں ملے گا جس کی وجہ سے وہ لوگ یقینا کھانا کھانے کے لئے اپنے اپنے گھروں کی طرف جائیں گے اور اسی وقفے سے فائدہ اٹھا کر ہم شہر کی ناکہ بندی کر کے اہم اہم شخصیات کو گرفتار کرلیں گے… (R_119)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار