

Loading content...
اُس وقت یہ ملعون خوفزدہ ہو کر جناب ہانیعلیہ السلام کے پاس پناہ لینے کیلئے آیا تھااور جناب ہانیعلیہ السلام نے نہ صرف اس ملعون کو پناہ دی تھی بلکہ خود جاکر معاویہ ابن ابو سفیان سے بات چیت بھی کی تھی ،کیونکہ یہ کئی قبائل کے مشترکہ سردار تھے اس لئے معاویہ ابن ابو سفیان نے ان کی بہت عزت کی تھی اور ان کے کہنے پر کثیر بن شہاب حارثی ملعون کو معاف بھی کردیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار