

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ کثیر بن شہاب حارثی ملعون پر جناب ہانیعلیہ السلام کا ایک بہت بڑا احسان بھی تھا کیونکہ جب یہ ملعون خراسان کا حاکم تھا تو اس ملعون نے وہاں مال کے معاملات میں بہت بڑا گھپلا کیا تھا جس کا علم معاویہ ابن ابو سفیان کو ہوا تو اُس نے اِس کے قتل کا حکم دے دیا تھااور کہا تھاکہ یہ ملعون جہاں بھی نظر آئے اس کی گردن اڑادی جائے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار