

Loading content...
اس تجویز پر عمل کرنے کیلئے انہوں نے اپنی ایک شیطانی ٹیم تشکیل دی جس میں محمد بن اشعث ملعون کو بنی مراد اور بنی کندہ کی طرف روانہ کیا گیا، اسی طرح قعقاع بن شوذب ذہلی،شیث بن ربیعی،حجار بن ابحر بن کعب عجلی اور شمر ملعون وغیرہ کو مختلف قبائل کی طرف امان کے علم دے کر روانہ کیا گیا اور کثیر بن شہاب حارثی ملعون کو مذحج وحارث کے قبائل کی طرف بھیجا گیا ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار