

Loading content...
کافی دیر مشورہ جاری رہا اور آخر مشورے کے بعد یہ طے ہوا کہ ابھی ہمیں باضابطہ جنگ نہیں کرنی چاہیے بلکہ اسے صرف جھڑپوں تک محدود رکھاجائے اور اپنی اس ٹیم میں سے جن جن لوگوں کے قبائل کے سرداروں سے اچھے مراسم ہیں ان کو امان کا علم دے کر ان سرداروں کی طرف بھیجا جائے تاکہ ان میں سے جتنے لوگ جدا کئے جا سکیں پہلے وہ کر لیئے جائیں اس طرح یہ لشکر کمزور ہو جائے گا اور ہمارے لئے فتح آسان ہو جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ یہ لوگ شہر میں جاکر یہ افواہ بھی اُڑائیں کہ ایک بڑا لشکر شام کی طرف سے آرہا ہے جو عنقریب پہنچنے والا ہے اس لئے تمام قبائل کو امان کے علم کے نیچے آجانا چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار