

Loading content...
اسی دورا ن عمر ابن حجاج زبیدی ملعون بھی 30ہزار جوان ساتھ لگا کر قصرِ دارالامارہ کے دروازے پر آ پہنچا اور اس نے ابن زیاد ملعون کو للکارا کہ وہ جناب ہانیعلیہ السلام کو فوراً چھوڑ دے ، یہاں بڑی تعداد میں لوگ ابن زیاد ملعون کو گالیاں دینے میں مصروف تھے اُس وقت دارالامارہ کے اندر صرف 30 افراد موجود تھے، ابن زیاد ملعون نے اپنے ابلیسی ٹیم کے ساتھ مشورہ کیا کہ اب کیا کرنا چاہیے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار