

Loading content...
کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام تمہارے سر پر پہنچ گئے ہیں جس وقت ملعون نے یہ بات سنی تو اس کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی اسے خطبے کا ہوش نہ رہااور وہ بدحواس ہو کر منبر کو چھوڑ کر مسجد کے بغلی دروازہ سے قصرِ دارالامارہ کی طرف دوڑا اوراس کے پیچھے پیچھے اس کی ابلیسی ٹیم بھی بھاگی اور ان سب نے دارالامارہ میںآ کر سانس لی … (R_118)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار