

Loading content...
یہ چار ہزار کا لشکرجس وقت مسجدِ کوفہ کے دروازے پر جمع ہوا اس وقت نماز پڑھانے کے بعد ابن زیاد ملعون منبر پربیٹھ کر اہل کوفہ کو ڈرانے دھمکانے میں مصروف تھا،عین اس وقت اس لشکر نے مسجد کے باہر نعرۂ تکبیر بلند کیا، ایک فوجی بھاگتا ہوا ابن زیاد ملعون کے پاس پہنچا اور آتے ہی کہا ٭قد جاء مسلم بن عقیل علیہ الصلوات والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار