

Loading content...
6ذوالحجہ بروز ہفتہ صبح کی نماز پڑھنے کے لئے آنے والوں میں جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کے انصار بھی شامل ہو کر مسجد تک پہنچ گئے مگر ان کی تعداد چار ہزارسے زیادہ نہ تھی اور ان میں سے بیشتر مرادی قبیلہ کے لوگ تھے جو جناب ہانیعلیہ السلام کی رہائی کیلئے آئے ہوئے تھے، نہ کہ جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کیلئے… اورجناب مسلم علیہ الصلوات والسلام کے انصار میں سے جو لوگ کوفہ سے باہربیعت لینے کے لئے گئے ہوئے تھے انہیںجلدی میں اطلاع بھی نہ دی جا سکی تھی کیونکہ یہ سب کچھ انتہائی جلدی میں کرنا پڑا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار