

Loading content...
جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے انصار کو 6ذوالحجہ ہفتہ کی صبح کو قصردارالامارہ کے گرد جمع ہونے کا حکم دیا تھا مگر لوگ بہت کم تعداد میں شامل ہوئے اور جنہوں نے شرکت کرنے کا وعدہ کیاتھا وہ بھی زیادہ تر مرادی تھے یعنی جناب ہانیعلیہ السلام کے قبیلے کے لوگ تھے، جناب امیر مسلم علیہ الصلوات والسلام نے انہیں جنگ کا شعاریہ دیا تھا ٭ یَا مَنصُور اَمِت اَمِت… (R_117)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار