

Loading content...
یہ 6ذوالحجہ ہفتہ کی رات کا واقعہ ہے جس وقت انہوں نے کوفہ کے مختلف محلوں کا دورہ کیا،کیونکہ اس وقت سارے شہر میں ابن زیاد ملعون کے گماشتے گشت کر رہے تھے اس لئے یہ دورہ انتہائی خفیہ کیا گیا اور اس میں کافی وقت لگ گیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار