

Loading content...
عبداللہ بن حازم کہتا ہے کہ جس وقت میں نے یہ حالت دیکھی تو فوراً میں جناب ہانیعلیہ السلام کے گھر کی طرف دوڑا، جس وقت میں ان کے محلے میں پہنچا تو اس وقت گلیوں میں عورتوں کو دیکھا جو واغربتاہ واغربتاہ کے بین کرکے ماتم کرتی ہوئی انتہائی تکلیف دہ حالت میں ٹولیوں کی صورت میں اِدھر اُدھر آ جا رہی تھیں، ہر گلی بین کرتی ہوئی عورتوں سے پُر تھی،…(R_116)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار